کامنز:پڑتال کنندگان/شماریات
یہ صفحہ ویکیمیڈیا کامنز صارف پڑتال نوشتہ میں پڑتال کنندگان کی کارروائیوں سے مرتب کردہ اعداد و شمار جمع کرتا ہے۔
چھ ماہ کے صارف پڑتال اعدادوشمار
- کسی ایک جرابی کٹھ پتلی تحقیقات کا جواب دینے یا صارف پڑتال درخواست کو جانچ کرنے میں بہت سے نوشتہ شدہ جانچیں شامل ہو سکتے ہیں، یا کوئی بھی نہیں۔
- مضیفین، تخلیقکار، ombuds، یا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن عملے کے ذریعے کئی گئ جانچیں جو ویکیمیڈیا کامنز کے پڑتال کنندگان مقرر نہیں ہیں، ان اعدادوشمار شامل نہیں ہیں۔
- خالی سیل کا مطلب ہے کہ فنکشنری کے پاس دیے گئے مہینے میں کسی بھی وقت صارف پڑتال کی اجازت نہیں تھی۔"0" پر مشتمل سیل کا مطلب ہے کہ فنکشنری کے پاس اس مہینے میں کسی وقت صارف پڑتال کی اجازت تھی، لیکن اس نے کوئی کارروائیاں نہیں کیں۔
Checkuser | Nov | Dec | Jan | Feb | Mar | Apr | Total |
---|---|---|---|---|---|---|---|
Elcobbola | 257 | 291 | 363 | 113 | 78 | 104 | 1206 |
Jameslwoodward | 0 | 1 | 5 | 8 | 6 | 6 | 26 |
Krd | 9 | 22 | 14 | 36 | 38 | 12 | 131 |
Trijnstel | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 |
Total | 266 | 314 | 382 | 157 | 122 | 122 | 1363 |
ٹائم لائن