Commons:Wiki Loves Monuments 2022 in India/ur
5,801
images uploaded so far (Click to update)
Home
Jury
Organizers
Prize
Winners
FAQ
عالم بھر کے سب سے بڑے تصویری مقابلے میں حصہ لیجیے۔
نوٹ
ای میل لاگو کریں، تاکہ آپ سے رابطہ کیا جاسکے۔
فوٹو لیتے وقت قوانین کا دھیان رکھیں۔
حاکمین (جیوری) کے فیصلے کو حتمی اور اٹل سمجھیں۔انعامات
اول: 15,000 بھارتی روپیہ کا گفٹ ووچر
دوم: 11,000 بھارتی روپیہ کا گفٹ ووچر
سوم: 8,000 بھارتی روپیہ کا گفٹ ووچر
...اور باقی فاتحین کے لیے بہت کچھ...
دس قابل تصاویر کو بین الاقوامی مقابلے میں بھیج دیا جائے گا۔
مقابلے کے اصول
تصویر خود کھینچی ہو، اور خود اپلوڈ کی ہو۔
کم سے کم 6 میگا پکسل ریزولیوشن
1سے 30 ستمبر 2022 کے درمیان اپلوڈ کی گئی ہو۔
یادگار کا مکمل نام اور تفصیلی وضاحت
تصویر کو استعمال کرنے کے واسطے فری لائنس
کوئی واٹر مارک موجود نہیں ہونا چاہیے