کامنز:ویکی محبوب یادگاریں/ڈی ای آئی تحقیق 2022/حتمی رپٹ/اگلے مراحل

This page is a translated version of a page Commons:Wiki Loves Monuments/DEI research 2022/Final report/Pipeline and the translation is 100% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Commons:Wiki Loves Monuments/DEI research 2022/Final report/Pipeline and have to be approved by a translation administrator.
عمومی جائزہ تعارف سیکھ تجاویز ممکنہ رکاوٹیں اگلے مراحل کیا ہیں؟ ضمیمہ



تو اگلے اقدام کیا ہیں؟

ویکی محبوب یادگار کی بین الاقوامی ٹیم ویکیمیڈیا سویڈن اور ویکی محبوب افریقہ سے مقامی اداروں اور افریقہ کے قومی منتظمین کا ایک پائلٹ نیٹورک قائم کرنے کے لیے تبادلہ خیال کررہی ہے۔ یہ پائلٹ افریقہ کے پانچ ممالک (کینیا، جنوبی افریقہ، گھانا، زمبابوے اور یوگنڈا) پر توجہ مرکوز کرے گا اور اس کا مقصد بات چیت کو فروغ دینے کے لیے جگہ تیار کرنا اور ویکی محبوب یادگار کمیونیٹی کی، بہتر منصفانہ مقابلہ بنانے کے لیے قابل عمل حل اور مدد تلاش کرنے میں مدد کرنا ہے۔

دو سال کے بعد وبائی بیماری کی وجہ سے بہت کم یا بغیر کسی ذاتی رابطے کے، ویکی محبوب یادگار کی بین الاقوامی ٹیم آئندہ برسوں میں ویکی محبوب یادگار کے لیے ایک کثیر سالہ حکمت عملی تیار کرنے کے مقصد سے دوبارہ ذاتی طور پر جمع ہو گی۔ اس تحقیق کے نتائج اُن موضوعات میں سے ہوں گے جن پر بحث کی جائے گی اور مستقبل میں حکمتِ عملی کے نفاذ کے واسطے دھیان میں رکھے جائیں گے۔

→ واپس جائیں | ← رپٹ کے عمومی جائزہ واپس پر جائیں